بہت سے لوگ آج مجاہد اسلام اسامہ بن لادن رحمہ اللّٰہ کی تصاویر اور ویڈیوز اسٹیٹس پہ لگا رہے ہیں
اور اس پر لکھ رہے ہیں
2 مئی یوم شہادت
تو ان حضرات کو بتانا چاہتا ہوں کہ اسامہ بن لادن 2 مئی کو شہید نہیں ہوئے اور نہ ہی اس بات کی کوئی تصدیق ہوئی ہے
وہ تو امریکہ نے ایبٹ آباد میں حملہ کرنے کے بعد یہ اعلان کر دیا تھا کہ ہم نے اسامہ بن لادن کو شہید کیا ہے
لیکن 
اس بات کی تصدیق وہ خود بھی نہیں کر سکے البتہ اتنا بتایا گیا کہ اسامہ بن لادن واقعی میں ایبٹ آباد میں تھے
لیکن وہ امریکی حملہ سے پہلے ہی انتقال کر گئے تھے
البتہ ان کی وفات اور شہادت کے بارے میں ابھی تک کوئی تصدیق نہیں آئی تاریخ کے حوالے سے
یہ سب باتیں کرنے کا مقصد یہ ہے کہ حضرت کی دو مئی یوم شہادت لکھ کر امریکہ کی حوصلہ افزائی نہ کریں
البتہ ان سے محبت کا اظہار ضرور کریں
مگر امریکی سازشوں کا شکار نہ بنیں ❣️
والسلام
حفیظ الرحمن قلندرانی


تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

سائیں اشرف عظیم انسان