مسلم لیگ کے سنئر نائب صدر شاہد شاہد خاقان عباسی کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات دونوں رہنماوں نے موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

مسلم لیگی رہنما نے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سےلانگ مارچ اور ان ہاوس تبدیلی جیسے امور پر بات چیت جاری کی،دونوں ریمناوں نے پارلیمنٹ کے اندر اور باہر حکومت کو ٹف ٹائم دینے پر اتفاق کیا۔


تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

سائیں اشرف عظیم انسان